1 |
علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے. |
- A. اکبر آلہ آبادی نے
- B. مولانا گرامی نے
- C. ریاض الدین نے
- D. ڈاکٹر عبدالرحمان نے
|
2 |
علامہ اقبال کی ان دعوتوں کے بارے میں کیا رائے تھی. |
- A. انکارکردینے چاہیے
- B. قبول کرنا چاہیے
- C. ٹال دینا چاہیے
- D. موخر کردینا چاہیے
|
3 |
میاں ریاض الدین صاحب تھے |
- A. شاعر
- B. ادیب
- C. سرکاری ملازم
- D. تاجر کتب
|
4 |
عربی "اسرارخودی" کا ترجمہ کس زبان میں کرانا چاہتا تھا. |
- A. ترکی
- B. فارسی
- C. انگریزی
- D. عربی
|
5 |
نوجوان تاجر کتب"شکوہ" اور "جواب شکوہ" پر کس سے دیباچہ لکھوانا چاہتا تھا. |
- A. مولانا گرامی سے
- B. علامہ اقبال سے
- C. اکبر آلہ آبادی سے
- D. مولانا ظفر علی خان سے
|
6 |
علامہ اقبال نے ایک عرب نےکہاں سے خط لکھا تھا. |
- A. دہلی سے
- B. لکھنؤ سے
- C. ممبئی سے
- D. آگرہ سے
|
7 |
علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے. |
- A. 9 ستمبر 1918ء
- B. 19 ستمبر 1918ء
- C. 29 ستمبر 1918ء
- D. 14 ستمبر 1918ء
|
8 |
اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی. |
- A. عمر خضر کی
- B. تندرستی کی
- C. خیروبرکت کی
- D. حج کی
|
9 |
علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں. |
- A. جناب مولانا گرامی
- B. حضرت مولانا گرامی
- C. ڈیر مولانا گرامی
- D. گرامی صاحب
|
10 |
کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے. |
- A. ماہ نو
- B. زمانہ
- C. ایسٹ ایند ویسٹ
- D. نگار
|