1 |
مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں. |
- A. غریب
- B. تاجر
- C. دولت مند
- D. ضرورت مند
|
2 |
کتاب سے کیا مراد ہے |
- A. زبور
- B. تورات
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
3 |
دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے. |
- A. باہمی تعاون پر
- B. باہمی اتفاق پر
- C. نظریاتی اختلاف پر
- D. مختلف اصناف کے قیام پر
|
4 |
سبق اسوہ حسنہ صہ مآخوز ہے. |
- A. محسن انسانیت سے
- B. سیرۃ النبی صہ سے
- C. سیرت سرور عالم سے
- D. خطبات مدراس سے
|
5 |
سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے. |
- A. بادشاہوں یے لیے
- B. امیروں کےلیے
- C. غریبوں کے لیے
- D. ہر طبقے کے لیے
|
6 |
سبق اسوہ حسنہ صہ "کے مصنف ہیں. |
- A. سید سلیمان ندوی
- B. ڈپٹی نذیر آحمد
- C. علامہ شبلی نعمانی
- D. سرسید احمد خان
|
7 |
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے. |
- A. ہر مسلمان کے لیے
- B. ہر طبقہ انسانی کےلیے
- C. نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
- D. گمراہوں کے لیے
|
8 |
محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا. |
- A. ماہتاب عالم
- B. مہ کامل
- C. آفتاب عالم تاب
- D. سراپا نور
|
9 |
ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. بزرگوں کی
- B. پرہیز گاروں کی
- C. اولیائ اللہ کی
- D. عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
|
10 |
نبی اکرم کا فیضان حق تھا سب کے لیے. |
- A. ایک جیسا
- B. مناسب
- C. ًمختلف
- D. برابر یکساں
|