1 |
سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. |
- A. ایک سال
- B. دو سال
- C. تین سال
- D. اڑھائی سال
|
2 |
کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے. |
- A. جزیہ
- B. سود
- C. خراج
- D. کآروبار
|
3 |
سور کا انجام ہے |
- A. مفلسی
- B. موت
- C. زلت
- D. بیماری
|
4 |
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے. |
- A. جھوٹ سے
- B. تنگ دستی سے
- C. غیبت سے
- D. تکبر سے
|
5 |
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے |
- A. سورہ النساء کی
- B. سورہ یسیٰن کی
- C. سورہ البقرہ کی
- D. سورہ یونس کی
|
6 |
قرآن مجید کی ترتیب کے لحاظ سے دوسری سورت ہے. |
- A. سورہ الفاتحہ
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ النساء
|
7 |
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے. |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. حج
|
8 |
قرآن مجید کی سات طویل سورتوں میں سے ہے |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ ابراہیم
- C. سورہ نوح
- D. سورہ الانبیاء
|
9 |
ایمان کا اظہار ہوتا ہے. |
- A. اعمال سے
- B. چہرے سے
- C. آنکھوں سے
- D. باتوں سے
|
10 |
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. |
|