1 |
سود چھوڑدینے والے کا حکم کس سورت میں نازل ہوا ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|
2 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
- A. 254
- B. 255
- C. 256
- D. 257
|
3 |
ایمان کا اظہار ہوتا ہے. |
- A. اعمال سے
- B. چہرے سے
- C. آنکھوں سے
- D. باتوں سے
|
4 |
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے. |
- A. صدقات کو
- B. جزیہ کو
- C. خراج کو
- D. فدیہ کو
|
5 |
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے. |
- A. فضول خرچ کےلیے
- B. سود خور کے لیے
- C. بخیل کے لیے
- D. متکبر کے لیے
|
6 |
اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . |
- A. مشرکین مکہ کے
- B. منافقین کے
- C. یہود کو
- D. نصاریٰ کو
|
7 |
کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. |
- A. یہود
- B. قریش
- C. منافقین
- D. مسیحی
|
8 |
کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے. |
- A. جزیہ
- B. سود
- C. خراج
- D. کآروبار
|
9 |
قرآن مجید کی سات طویل سورتوں میں سے ہے |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ ابراہیم
- C. سورہ نوح
- D. سورہ الانبیاء
|
10 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
- A. ًمشرکین
- B. منافقین
- C. یہودی
- D. مسیحی
|