1 |
الف کے معنی ہیں |
- A. عداوت
- B. اس نے محبت ڈالی
- C. طاقت
- D. الفاظ
|
2 |
اسوۃ کے معنی ہیں |
- A. سردار
- B. شہر
- C. نمونہ
- D. طاقت
|
3 |
آیت الکرسی کس سورت میں ہے |
- A. سورۃ البقرہ
- B. سورۃ آل عمران
- C. سورۃ الرحمان
- D. سورۃ التوبہ
|
4 |
اُم جمیل بیوی تھی |
- A. مسلیمہ کذاب
- B. عبداللہ ابی کی
- C. ابو لہب کی
- D. ابو جہل کی
|
5 |
.ابوالقاسم کنیت ہے |
- A. حضرت علی کی
- B. حضرت عثمان کی
- C. حضرت ابراہیم کی
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|
6 |
سنت کا لغوی معنی |
- A. طریقہ،راستہ
- B. باپ
- C. نشانی
- D. خفیہ اشارہ
|
7 |
حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. احزاب
- D. تبوک
|
8 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
9 |
.افضل ترین ذکر ہے |
- A. سبحان اللہ
- B. الحمد اللہ
- C. لااِلہ الا للہ
- D. اللہ اکبر
|
10 |
ذکر کی اقسام ہیں |
|