1 |
الھۃ جمع ہے |
- A. الھ
- B. لھو
- C. الھ
- D. لوہ
|
2 |
.رئیس المنافقین تھا |
- A. ابوجہل
- B. ابولہب
- C. مرحب
- D. عبداللہ بن ابی
|
3 |
.مسجد اقصٰی واقع ہے |
- A. مدینہ میں
- B. فلسطین میں
- C. مصر میں
- D. مکہ میں
|
4 |
نماز فرٍض کی گئی صرف |
- A. امت محمدیہ
- B. یہود
- C. نصاریٰ
- D. ہر امت پر
|
5 |
اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ |
- A. اپنوں سے انصاف کیا جائے
- B. دشمن سے بھی انصاف کیا جائے
- C. لوگوں سے انصاف کیا جائے
- D. اجنبیوں انصاف کیا جائے
|
6 |
.ذکر کی ضد ہے |
- A. خیانت
- B. غفلت
- C. صبر
- D. یاد کرنا
|
7 |
منافق کی اقسام ہیں |
|
8 |
عبادات کے نظام میں سب سے پہلا اور اہم جزو ہے |
- A. زکوۃ
- B. ححج
- C. نماز
- D. روزہ
|
9 |
قرآن مجید میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی |
- A. سورہ الخحل
- B. سورہ یسین
- C. سورہ اخلاص
- D. سورہ البقرہ
|
10 |
.اِلھٰمنِ کا مطلب ہے |
- A. چار معبود
- B. دو معبود
- C. تین معبود
- D. ایک معبود
|