1 |
عام الحزن کہا جاتا ہے |
- A. 10 نبوی
- B. 6 نبوی
- C. 4 نبوی
- D. 8 نبوی
|
2 |
رسالت کے لغوی معنی ہیں |
- A. خبر گیری کرنا
- B. انصاف کرنا
- C. پیغام پہنچانا
- D. تعلیم دینا
|
3 |
عقائد اسلام میں عقیدہ رسالت کونسے نمبر پر ہے؟ |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. تیسرے
- D. پانچویں
|
4 |
لیلتہ القدر کے لئے کون سی رات متعین ہے |
- A. کوئی بھی نہیں
- B. 27 رمصان
- C. 23 شوال
|
5 |
کونسی آسمانی کتاب کی حفاظت کی گئی ہے؟ |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. زبور
- D. قرآنِ مجید
|
6 |
.مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ لڑی گئی |
- A. جنگ تبوک
- B. جنگ یمامہ
- C. جنگ موتہ
- D. جنگ حنین
|
7 |
معاشرتی حقوق و فرائض کا تعلق کس سے ہے؟ |
- A. عبادات
- B. معاملات
- C. ایمان
- D. ارکانِ اسلام
|
8 |
اسلام انسان کے کس چیز کو اللہ اوع رسول ﷺ کے احکامات کا تابع کرنا چاہتا ہے؟ |
- A. عقل
- B. زبان
- C. فکر و عمل
- D. تعلق
|
9 |
انبیاء کرام علیہ اسلام کے پاس کون وحی لاتے تھے؟ |
- A. ملائکہ
- B. فرشتے
- C. جبرائیلعلیہ اسلام
- D. میکائیلعلیہ اسلام
|
10 |
عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ |
- A. قاعدے
- B. عقاد
- C. عقائد
- D. قواعد
|