1 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|
2 |
زیادہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے |
- A. نشہ
- B. بخار
- C. پیھپیھڑے کا سرطان
- D. سردرد
|
3 |
خوراک معدہ میں رہتی ہے |
- A. 2 گھنٹے
- B. 3 گھنٹے
- C. 4 گھنٹے
- D. 2.30 گھنٹے
|
4 |
کھیل سے متعلق پیشہ اختیار کرنے کا نظریہ کس نے پیش کیا- "کھیل ایسا شغل ہے جس سے پیشہ اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے" |
- A. افلاطون
- B. ایبل ٹن
- C. سٹینلے ہال
- D. ڈبلیو آرسمتھ
|
5 |
بھاپ،گرم پانی،یاگرم تیل کے گرنے سے پیدا شدہ زخم ہوتے ہیں |
- A. مائع حرارت سے
- B. خشک حرارت سے
- C. سردی سے پیدا شدہ
- D. کرنٹ لگنے سے
|
6 |
جنسی صحت سے متعلق کتنی قسم کی بیماریاں ہیں |
- A. پانچ
- B. سات
- C. نو
- D. دس
|
7 |
ہم کھیل خوشی،مسرت،اطمینان اور سکون کی خاطر کھیلتے ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر بچر
- B. مسٹر گٹ سمتھ
- C. روسو
- D. سٹینلے
|
8 |
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- |
- A. 12 سے 14 گھنٹے
- B. 6 سے 8 گھنٹے
- C. 10 سے 12 گھنٹے
- D. 7 سے 9 گھنٹے
|
9 |
دودھ کو جمانے وال خمیر ہوتا ہے - |
- A. Ptylin
- B. Pepsin
- C. Renin
- D. Hcl
|
10 |
کونسی دو چیز استعمال کرنے سے زندگی کا خاتمہ ہوجاتا ہے |
- A. افیون
- B. بھنگ
- C. زہر
- D. شراب
|