1 |
کوکو میں نشاستہ ہوتا ہے |
- A. بیس فیصد
- B. بائیس فیصد
- C. پندرہ فیص
- D. سولہ فیصد
|
2 |
جنسی صحت سے متعلق کتنی قسم کی بیماریاں ہیں |
- A. پانچ
- B. سات
- C. نو
- D. دس
|
3 |
روزانہ کام کرنے والی خواتین کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - |
- A. 3000
- B. 2500
- C. 2000
- D. 1500
|
4 |
کھیل کے ذریعے ہم آباؤ اجداد کے کھیلوں اور سرگرمیوں کو دہراتے ہیں - یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مِس ایپل ٹن
- B. پروفیسر سٹینلے ہال
- C. گٹ سمتھ
- D. مسٹر بچر
|
5 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|
6 |
سورج کی تپش یعنی دھوپ سے لولگنا وغیرہ کو کہتے ہیں |
- A. خشک حرارت سے جلنا
- B. شعاعوں کی حرارت سے جلنا
- C. جھلسنا
- D. کیمیائی حرارت سے جلنا
|
7 |
غذا کے تحلیل ہونے کے عمل کو کہتے ہیں |
- A. نظام انہضام
- B. نظام دوران خون
- C. نظام اعصاب
- D. نظام تنفس
|
8 |
خوراک کی عضلاتی نالی کی لمبائی ہوتی ہے - |
- A. 20 سینٹی میٹر
- B. 25 سینٹی میٹر
- C. 15 سینٹی میٹر
- D. 22 سینٹی میٹر
|
9 |
بیڈ منٹن ڈبلز مقابلوں میں کورٹ کی چوڑائی ہوتی ہے؟ |
- A. 17 فٹ
- B. 20 فٹ
- C. 22 فٹ
- D. 24 فٹ
|
10 |
خلیج فارس سے کونسا زہر آیا ہے |
- A. مارفیا
- B. سنکھیا
- C. افیون
- D. نکوٹین
|