1 |
منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے |
- A. بیمار
- B. ہوشیار
- C. قابل اعتماد
- D. ناقابل اعتماد
|
2 |
باسکٹ بال اندر کورٹ کی چھت کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 8 میٹر
- B. 7 میٹر
- C. 5 میٹر
- D. 10 میٹر
|
3 |
چھوٹی آنت کی لمبائی تقریباََ ہوتی ہے - |
- A. 7 میٹر
- B. 5 میٹر
- C. 6 میٹر
- D. 4 میٹر
|
4 |
متوازن غذا میں کتنے غذائی اجزاء ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. تین
|
5 |
اونچی چھلانگ میں جمپ مکمل کرنیکا دورانیہ ہوتا ہے- |
- A. 1 منٹ
- B. 2 منٹ
- C. 3 منٹ
- D. 4 منٹ
|
6 |
عام طور پر منشیات کا خاص نشانہ بنتے ہیں |
- A. مرد
- B. نوجوان
- C. بوڑھے
- D. خواتین
|
7 |
پہلے درجے کی آتشک میں کیا ہوتا ہے |
- A. جنسی اعضاء پر انفیکشن ہوتا ہے
- B. اعصابی نظام کا متاثر ہونا اور پاگل پن
- C. جلد اور دیگر اعضاء پر دانے اور پیپ پڑنا
- D. موروثی یا پیدائشی آتشک
|
8 |
بیڈ منٹن کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟ |
- A. 40 فٹ
- B. 44 فٹ
- C. 48 فٹ
- D. 50 فٹ
|
9 |
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. سائیڈ لائن
- B. گول لائن
- C. بیک لائن
- D. ایچ لائن
|
10 |
کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرتے ہیں جو زندگی کی بقاء کے لیے ضروری ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر گٹ سمتھ
- B. مسٹر بچر
- C. پروفیسر سٹینلے ہال
- D. روسو
|