1 |
کتنا پانی مطلوبہ مقدار سے کم ہوجائے توانسان زندہ نہیں رہ سکتا |
- A. 20 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 30 فیصد
|
2 |
یہ زہر تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے- ہیجان انگیز کیمائی مادہ ہے |
- A. افیون
- B. نکوٹین
- C. مارفیا
- D. سنکھیا
|
3 |
شنکورڈ بیماری کا انکوبیشن پیریڈ کا کتنا عرصہ ہوتا ہے |
- A. تین سے پانچ دن
- B. دو سے نو دن
- C. تین سے دس دن
- D. دو ہفتے
|
4 |
جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے |
- A. ہر نوجوان کا
- B. ہر بچے کو
- C. ہر بوڑھے کو
- D. ہر نابالغ کو
|
5 |
بھاپ،گرم پانی،یاگرم تیل کے گرنے سے پیدا شدہ زخم ہوتے ہیں |
- A. مائع حرارت سے
- B. خشک حرارت سے
- C. سردی سے پیدا شدہ
- D. کرنٹ لگنے سے
|
6 |
کھیل فاضل قوت کے اخراج کا ذریعہ ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر شار اینڈ سپنر
- B. مِس ایپل ٹن
- C. مسٹر گٹ سمتھ
- D. مسٹر بچر
|
7 |
جنسی صحت سے متعلق کتنی قسم کی بیماریاں ہیں |
- A. پانچ
- B. سات
- C. نو
- D. دس
|
8 |
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 15 میٹر
- B. 20 میٹر
- C. 28 میٹر
- D. 35 میٹر
|
9 |
جلد کی اُوپری تہہ تک ہی محدود زخم ہوتے ہیں |
- A. سطحی یا ہلکے زخم
- B. درمیانے زخم
- C. گہرے زخم
- D. چھالے یا آبلے
|
10 |
وہ علم جو جنسی اعضاء کو صحت مند،توانا بنانے،غلط کاریوں سے بچنے اوربیماریوں سے محفوظ رہنے کے اصول اور اہمیت بتاتا ہے-انہیں کیا کہتے ہیں |
- A. جنسی حفظان صحت
- B. علم الصحت
- C. علم شماریات
- D. متعدی امراض
|