1 |
کھیل بچے کی متوازن نشوونما کی ضرورت کو پورا کرتا ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر گٹ سمتھ
- B. مسٹر بچر
- C. مس اپیل ٹن
- D. روسو
|
2 |
کھیل سے متعلق وراثتی نظریہ ضنے پیس کیا؟ |
- A. سٹینلے ہال
- B. اپیل ٹن
- C. مسٹر گروس
- D. مسٹر شار
|
3 |
باسکٹ بال کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے- |
- A. 10 میٹر
- B. 15 میٹر
- C. 20 میٹر
- D. 25 میٹر
|
4 |
الکحل مشروبات کی تقریباََ کتنی اقسام ہوتی ہیں |
- A. نو
- B. چھ
- C. سات
- D. پانچ
|
5 |
نکوٹین تمباکو کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے |
- A. جڑ سے
- B. پتوں سے
- C. عرق سے
- D. تنے کی چھال سے
|
6 |
کھیل کا جدہ نظریہ کون سا ہے؟ |
- A. وراثت کا نظریہ
- B. جبلت کا نظریہ
- C. فرد کا اظہار شخصیت
- D. فاضل توانائی کا نظریہ
|
7 |
کتنا پانی مطلوبہ مقدار سے کم ہوجائے توانسان زندہ نہیں رہ سکتا |
- A. 20 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 30 فیصد
|
8 |
افیون کا رنگ ہوتا ہے |
- A. سُرخی مائل
- B. سبز مائل
- C. سیاہی مائل
- D. نارنجی مائل
|
9 |
سب سے خطرناک بیماری کونسی ہے |
- A. سوزاک
- B. ایڈز
- C. شنکورڈ
- D. آتشک
|
10 |
باسکٹ بال کورٹ کی چوڑائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. گول لائن
- B. اینڈ لائن
- C. پچ لائن
- D. بیک لائن
|