1 |
غذا کے تحلیل ہونے کے عمل کو کہتے ہیں |
- A. نظام انہضام
- B. نظام دوران خون
- C. نظام اعصاب
- D. نظام تنفس
|
2 |
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- |
- A. 12 سے 14 گھنٹے
- B. 6 سے 8 گھنٹے
- C. 10 سے 12 گھنٹے
- D. 7 سے 9 گھنٹے
|
3 |
جسمانی بالیدگی کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ |
- A. اپیل ٹن
- B. مسٹر گروس
- C. مسٹر شار
- D. گٹ سمتھ
|
4 |
کیڑے مار ادویات،جراثیم کش ادویات اور تیزاب وغیرہ سے جلنا کسے کہتے ہیں |
- A. خشک حرارت سے جلنا
- B. کیمیائی حرارت سے جلنا
- C. جھلسنا
- D. شعاعوں کی حرارت سے جلنا
|
5 |
منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے |
- A. بیمار
- B. ہوشیار
- C. قابل اعتماد
- D. ناقابل اعتماد
|
6 |
کوکو میں نشاستہ ہوتا ہے |
- A. بیس فیصد
- B. بائیس فیصد
- C. پندرہ فیص
- D. سولہ فیصد
|
7 |
سورج کی تپش یعنی دھوپ سے لولگنا وغیرہ کو کہتے ہیں |
- A. خشک حرارت سے جلنا
- B. شعاعوں کی حرارت سے جلنا
- C. جھلسنا
- D. کیمیائی حرارت سے جلنا
|
8 |
ایڈز انگریزی کے کتنے حروف سے ملکر بنتا ہے |
- A. ایک
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
9 |
ارادری عضلات کی اقسام ہوتی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
الکحل کی کتنی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|