1 |
باسکٹ بال کِس شکل کا ہوتا ہے؟ |
- A. مستطیل
- B. تکون
- C. چوکور
- D. گول
|
2 |
ہاکی کا گراونڈ کِس شکل کا ہوتا ہے؟ |
- A. گول
- B. تکون
- C. مستطیل
- D. چوکور
|
3 |
باسکٹ بال اندر کورٹ کی چھت کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 8 میٹر
- B. 7 میٹر
- C. 5 میٹر
- D. 10 میٹر
|
4 |
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 15 میٹر
- B. 20 میٹر
- C. 28 میٹر
- D. 35 میٹر
|
5 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|
6 |
ہاکی گراونڈ کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 40 گز
- B. 50 گز
- C. 60 گز
- D. 70 گز
|
7 |
ہاکی کے گراونڈ کی تمام لائنوں کی موٹائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. ایک انچ
- B. دو انچ
- C. تین انچ
- D. پانچ انچ
|
8 |
باسکٹ بال کورٹ کی چوڑائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. گول لائن
- B. اینڈ لائن
- C. پچ لائن
- D. بیک لائن
|
9 |
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی والی لائن کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. سائیڈ لائن
- B. گول لائن
- C. بیک لائن
- D. ایچ لائن
|
10 |
ہاکی کے گول پوسٹوں کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 فٹ
- B. 6 فٹ
- C. 7 فٹ
- D. 8 فٹ
|