1 |
یہ کس نے کہا ہے؟ "کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرنے کا ذریعہ ہیں"؟ |
- A. افلاطون
- B. روسو
- C. ارسطو
- D. سمتھ
|
2 |
کھیل جسم اور دِماغ کی فطری ورزش ہے- یہ تعریف کس کی ہے؟ |
- A. مسٹر گٹس مٹس
- B. نکسن اینڈ کوزن
- C. جسے بی ناش
- D. وے مین
|
3 |
کھیل کا جدہ نظریہ کون سا ہے؟ |
- A. وراثت کا نظریہ
- B. جبلت کا نظریہ
- C. فرد کا اظہار شخصیت
- D. فاضل توانائی کا نظریہ
|
4 |
کھیل سے متعلق پیشہ اختیار کرنے کا نظریہ کس نے پیش کیا- "کھیل ایسا شغل ہے جس سے پیشہ اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے" |
- A. افلاطون
- B. ایبل ٹن
- C. سٹینلے ہال
- D. ڈبلیو آرسمتھ
|
5 |
طلبا کھیل کے میدان میں جو کچھ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں وہ اُن کے لیے جماعت کے اسباق سے ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے- یہ کس کا مقولہ ہے- |
- A. افلاطون
- B. روسو
- C. سقراط
- D. نکسن اینڈ کوزن
|
6 |
کھیل کا نظریہ "انا" کی تسکین کس نے پیش کیا؟ |
- A. مسٹر بچر
- B. سٹینلے ہال
- C. مسٹر گروس
- D. مسٹرسمتھ
|
7 |
ہم کھیل خوشی،مسرت،اطمینان اور سکون کی خاطر کھیلتے ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر بچر
- B. مسٹر گٹ سمتھ
- C. روسو
- D. سٹینلے
|
8 |
کھیل فاضل قوت کے اخراج کا ذریعہ ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر شار اینڈ سپنر
- B. مِس ایپل ٹن
- C. مسٹر گٹ سمتھ
- D. مسٹر بچر
|
9 |
کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرتے ہیں جو زندگی کی بقاء کے لیے ضروری ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر گٹ سمتھ
- B. مسٹر بچر
- C. پروفیسر سٹینلے ہال
- D. روسو
|
10 |
کھیل ایک فطری سرگرمی ہے جس سے خوشی،اطمینان اور سکون حاصل ہوتا ہے- یہ مقولہ کس کا ہے؟ |
- A. سٹینلے ہال
- B. مسٹر بچر
- C. مس ابیل ٹن
- D. رومیو
|