1 |
تحصیلات کے معنی ہیں |
- A. رسومات
- B. تحصیل دار کا دفتر
- C. عقائد
- D. تعلیمات
|
2 |
شانزدہ کے معنی ہیں |
- A. سولہ
- B. اٹھارہ
- C. چودہ
- D. انیس
|
3 |
ویژہ کے معنی ہیں |
- A. بیرون ملک سفر کا اجازت نامہ
- B. غیر ملکی سفارت خانے کی مہر
- C. خالص
- D. ناخالص
|
4 |
سی سال کے معنی ہیں |
- A. پچاس سال
- B. تیس سال
- C. سو سال
- D. اسی سال
|
5 |
بیا بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل ناقص
- C. فعل مضارع
- D. فعل ماضی
|
6 |
سیال شریف نام کا قصبہ پاکستان کے کونسے ضلع میں واقع ہے؟ |
- A. ضلع لاہور
- B. ضلع راولپنڈی
- C. ضلع سرگودھا
- D. ضلع ساہیوال
|
7 |
سائین کے معنی ہیں |
- A. ہوش وخرد سے بیگانہ
- B. آقا
- C. دین کی سمجھ رکھنے والا
- D. عالم فاضل شخص
|
8 |
سائین سہیلی سرکار نے کب وفات پائی؟ |
- A. 10 فروری 1901
- B. 20 جنوری 1900
- C. 14 مارچ 1903
- D. 15 اپریل 1905
|
9 |
ھستم کے معنی ہیں |
- A. تمہو
- B. وہ ہیں
- C. ہم ہیں
- D. میں ہوں
|
10 |
پیمود زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
- A. ماضی شکیہ
- B. ماضی تمنائی
- C. ماضی بعید
- D. ماضی مطلق
|