1 |
کتاب لطائف الطوائف کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ |
- A. بیس
- B. بارہ
- C. چورہ
- D. اٹھارہ
|
2 |
علی بن حسین الواعظ کے والد کا انتقال کب ہوا؟ |
- A. 1499ء
- B. 1489ء
- C. 1485ء
- D. 1482ء
|
3 |
فخر الدین علی نے مروجہ علوم وفنون کی تحصیل کس سے کی؟ |
- A. حسین واعظ کاشفی
- B. شیخ ابو سعید الخیر رحمتہ اللہ علیہ
- C. شیخ فرید الدین عطاررحمتہ اللہ علیہ
- D. مولانا جلال الدین رومیر حمتہ اللہ علیہ
|
4 |
می دانی کے معنی ہیں |
- A. ہم جانتے ہیں
- B. تو جانتا ہے
- C. میں جانتا ہوں
- D. وہ جانتے ہیں
|
5 |
علی بن حسین الواعظ کو کس علاقے کا واعظ مقرر کیا گیا؟ |
- A. کابل
- B. بدخشاں
- C. ہرات
- D. گرجستان
|
6 |
علی بن حسین الواعظ رہائی کے بعد کہاں گئے؟ |
- A. بلخ
- B. بدخشاں
- C. شیراز
- D. گرجستان
|
7 |
می شناسم قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مرکب ناقص
- B. اسم معرفہ
- C. فعل حال
- D. فعل ماضی
|
8 |
بکش بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. فعل ماضی
- D. فعل حال
|
9 |
کتاب لطائف الطوائف کے مصنف کا کیا نام ہے؟ |
- A. محمد حسین
- B. علی بن حسین الواعظ
- C. مصلح الدین
- D. شیخ مشرف الدین
|
10 |
علی بن حسین الواعظ کو اپنے عہدے سے معزول کرکے کب قید کیا گیا؟ |
- A. 1508ء
- B. 1504ء
- C. 1506ء
- D. 1510ء
|