1 |
ناگ نے کس جانور کو جکڑا ہوا تھا؟ |
- A. گیدڑ کو
- B. ریچھ کو
- C. بکری کو
- D. لومڑی کو
|
2 |
اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا؟ |
- A. ستیز
- B. ازمیر
- C. قطمیر
- D. شعیر
|
3 |
کتاب میں شامل نظم دوستی نادان کس کی لکھی ہوئی ہے؟ |
- A. جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
- B. شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ
- C. نظیری نیشاپوری
- D. غنیمت کنجاہی
|
4 |
اصحاب کہف کتنے سوسال بعد بیدار ہوئے تھے؟ |
- A. سات سو سال
- B. پانچ سو سال
- C. چار سو سال
- D. تین سونوسال
|
5 |
کہف کے معنی ہیں |
- A. غار
- B. گاؤں
- C. مکان
- D. جھونپڑی
|
6 |
اصحاب کہف کس ظالم بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر شہر سے نکل کر ایک غار میں پنا گزین ہوئے تھے؟ |
- A. رعمسیس
- B. نمرود
- C. دقیانوس
- D. بطیموس
|
7 |
فریادش رسید کے معنی ہیں |
- A. اس کو فریاد کو پہنچا
- B. ان کی فریاد کوسنا
- C. ان سے فریاد کی
- D. تمہاری فریا کو پہنچا
|
8 |
شاعری میں وزن کی مجبوری کے تحت بعض اوقات کچھ لفظوں کو مختصر کردیا جاتا ہے- یہ عمل کہلاتا ہے |
- A. مخفف
- B. تکثیر
- C. تخفیف
- D. خفیف
|
9 |
خرس کے معنی ہیں |
- A. شیر
- B. ریچھ
- C. چیتا
- D. گھوڑا
|
10 |
خشمگین کے معنی ہیں |
- A. خوش
- B. ناراض
- C. پرمسرت
- D. بے وقوف
|