1 |
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. لال پتھر
- B. سنگ مرمر
- C. گرینائیٹ
- D. جپسم
|
2 |
Senus اور Zeus کا بیٹا کون تھا |
- A. Appollo
- B. Athena
- C. Minerva
- D. Venus
|
3 |
بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. |
- A. 25 دن
- B. 50 دن
- C. 49 دن
- D. 40 دن
|
4 |
پانچویں اور چھٹی صدی میں گندھارا پر کس کی حکومت رہی |
- A. سکندر اعظم
- B. چندر گپت موریہ کی
- C. سکھوں کی
- D. فارس کی
|
5 |
سانچی سٹوپا میں کتنے دروازے ہیں. |
- A. ایک
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
باتھ آف انفنٹ بدھا میں کتنی کنٹیروں نے سہارا دے رکھا ہے. |
- A. تین عدد
- B. دو عدد
- C. چار عدد
- D. پانچ عدد
|
7 |
گوتم بدھ کی ماں مایا دیوی کا خواب جس میں مایا دیوی نے کتنے دانتوں والے سفید ھاتھی کو دیکھا. |
- A. 4 دانتوں والے
- B. 6 دانتوں والے
- C. 2دانتوں والے
- D. 8 دانتوں والے
|
8 |
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے. |
- A. ملتان
- B. ساہیوال
- C. لاہور
- D. گجرات
|
9 |
ماہایانہ گروپ سے تعلق رکھنے والے کس عہدے سے تعلق رکھتے تھے. |
- A. مورین
- B. کشن عہد
- C. گپتا عہد
- D. پوست گپتا عہد
|
10 |
بودھی ستو اک مجسمہ کتنے انچ اونچا ہے. |
- A. 30 انچ
- B. 20 انچ
- C. 28 انچ
- D. 25 انچ
|