1 |
متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے. |
- A. 15 سال سے کم
- B. 18 سال سے کم
- C. 20 سال سے کم
- D. 25 سال سے کم
|
2 |
کونسی صدی میں میکسیکو فریسکو پنٹنگ کا اہم مرکز رہا. |
- A. 19 صدی
- B. 20 صدی
- C. 15 صدی
- D. 16 صدی
|
3 |
روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے. |
- A. فریسکو
- B. آریسکو
- C. موزیک
- D. ریلیف
|
4 |
روم میں عام طور پر کون سا پھل کاشت کیا جاتا تھا. |
- A. سیب
- B. آم
- C. انگور
- D. ناشپاتی
|
5 |
رومن لوگوں نے یونانیوں سے متاثر ہوکر کتنے قسم کے ستون بنائے. |
- A. 4 قسم کے
- B. 3 قسم کے
- C. 5 قسم کے
- D. 6 قسم کے
|
6 |
Doric Temple کب تعمیر ہوا |
- A. 650 ق م
- B. 670 ق م
- C. 700 ق م
- D. 800 ق م
|
7 |
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا. |
- A. تین ہزار ق م
- B. چار ہزار ق م
- C. پانچ ہزا ق م
- D. چھ ہزار ق م
|
8 |
رومی آرائشی نمونے کتنی طرز سے بنائے جاتے تھے. |
- A. تین
- B. چار
- C. دو
- D. پانچ
|
9 |
میکسیکو شہر میں موجود یونیورسٹی کی عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر کونسی فن اصطلاح کے شاندار نمونے دیکنے کو ملتے ہیں. |
- A. موزیک
- B. ریلیف
- C. فریسکو
- D. آریسکو
|
10 |
یونان کونسے براعظم میں واقع ہے |
- A. آسٹریلیا
- B. امریکہ
- C. افریقہ
- D. یورپ
|