1 |
یونان کس صدی قبل از مسیح میں مستحکم ہوا. |
- A. دوسری صدی
- B. پانچویں صدی
- C. چھٹی صدی
- D. آٹھویں صدی
|
2 |
یونانی مجسمہ ساز فید یاس مے مشہور مجسموں کی تعداد ہے. |
- A. 5 عدد
- B. 6 عدد
- C. 4 عدد
- D. 3 عدد
|
3 |
یونان کون سے براعظم میں واقع ہے. |
- A. امریکہ
- B. آسٹریلیا
- C. افریقہ
- D. یورپ
|
4 |
موضوعاتی اعتبار سے یونانی فن مجسمہ سازی کی کتنی اقسام ہیں |
- A. 5 اقسام
- B. 2 اقسام
- C. 4 اقسام
- D. 6 اقسام
|
5 |
اولمپک کھیلوں کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع ہوا. |
- A. 576 ق م
- B. 776 ق م
- C. 757 ق م
- D. 667 ق م
|
6 |
یونانی عمارت میں سنگ مرمر کس صدی میں استعمال کیا گیا. |
- A. چوتھی صدی
- B. تیسری صدی
- C. پانچویں صدی
- D. چھٹی صدی
|
7 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے بعد کے وقت کو کیا کہاجائے گا. |
- A. B.C
- B. A.D
- C. In the year of
- D. B.D
|
8 |
سکندر اعظم نے کتنے سال طبعی عمر پائی. |
- A. 33 تا 32 ق م
- B. 45 تا 40 ق م
- C. 50 تا 60 ق م
- D. 40 تا 45 ق م
|
9 |
یونانی ظروف سازی میں "سفید سطح ظروف" والے طرز تصویر کشی کو کس صدی میں مقبولیت حاصل ہوئی. |
- A. دوسری صدی
- B. چوتھی صدی
- C. پانچویں صدی
- D. چھٹی صدی
|
10 |
ڈارک آرڈر کے ستون پر عمودی دھاریوں کتنی تعداد میں بنائی جاتی ہیں. |
- A. 25 عدد
- B. 20 عدد
- C. 30 عدد
- D. 35 عدد
|