1 |
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا. |
- A. دو پیسے کا
- B. چارپیسے کا
- C. پانچ پیسے کا
- D. چھے پیسے کا
|
2 |
اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے |
- A. جن
- B. بھوت
- C. سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے
- D. گورکن
|
3 |
سبق"چراغ کی لو' کو صنفی اعتبار سے |
- A. داستان
- B. ناول
- C. افسانہ
- D. ڈراما
|
4 |
اچھن کا باپ اس کے لیے کیوں فکر مند تھا |
- A. وہ بہت بیمار تھی
- B. اس کی شادی کرنی تھی
- C. وہ کھوستی رہتی تھی
- D. وہ بہت کمزور ہوگئی تھی
|
5 |
اچھن کا باپ اس کےلیے دوا کہاں سے لاتا |
- A. سروسز ہسپتال سے
- B. میو ہسپتال سے
- C. خیراتی ہسپتال سے
- D. ڈاکٹرز ہسپتال سے
|
6 |
اچھن کس بیماری میں مبتلا تھی. |
- A. بخار
- B. تپ دق
- C. یرقان
- D. کینسر
|
7 |
اچھن کی ماں عمر بھر ترستی رہی |
- A. نئے کپڑوں کے لیے
- B. زیور کو
- C. اچھا لینن اور گھیرے دار پاجامہ کو
- D. اچھے گھر کو
|
8 |
اچھن کی ماں کو مرے ہوئے دیکھ کر اچھن کے باپ کو کیا فکر لاحق ہوئی |
- A. اچھن کی
- B. کفن کی
- C. دفن کی
- D. مہمانوں کی
|
9 |
اچھن کے باپ کو پینےکی عادت تھی. |
- A. چائےکی
- B. کافی کی
- C. بیڑی کی
- D. حقے کی
|
10 |
افسانہ چراغ کی لو کا مرکزی کردار ہے. |
- A. اچھن
- B. اچھن ک باپ
- C. اچھن کی ماں
- D. دکان کا مالک
|