1 |
ریستوران میں بج رہا تھا. |
- A. ریڈیو
- B. ٹیپ ریکارڈر
- C. آرکسٹرا
- D. گٹار
|
2 |
نوجوان کو ہسپتال کیسے پہنچایا گیا. |
- A. ایمبولینس سے
- B. کار سے
- C. تانگے سے
- D. رکشہ سے
|
3 |
نوجوان نے بک سٹال سے کیا خریدا. |
- A. رسالہ
- B. کتاب
- C. اخبار
- D. کچھ بھی نہیں
|
4 |
نوجوان کی فلیٹ ہیت زخمی ہونے کے بعد کہاں رکھی تھی. |
- A. اس کے سر پر
- B. اس کے گھر پر
- C. اس کے سینے پر
- D. زمین پر
|
5 |
گھاس کے ٹکڑے پر بچے کیا کررہے تھے. |
- A. پڑھ رہے تھے
- B. آنکھ مچولی کھیل رہے تھے
- C. بڑی سی گیند سے کھیل رہے تھے
- D. پتنگ اڑا رہے تھے
|
6 |
نوجوان کو کس کی نگرانی میں ہسپتال پہنچایا گیا. |
- A. راہ گیر
- B. چوکیدار
- C. ڈرائیور
- D. ٹریفک انسپکٹر
|
7 |
مال کی پررونق سڑک پر پہنچ کر نوجوان کی چونچالی. |
- A. ختم ہوگئ
- B. کم ہوگئی
- C. بڑھ گئی
- D. سنجیدگی اختیار کر گئی
|
8 |
نوجوان نےکیا کہہ کر ٹیکسی والے کو ٹال دیا. |
- A. تھینک یو
- B. نو تھنیک یو
- C. آئی ایم سوری
- D. او کے
|
9 |
نوجوان کے کاج میں پھول تھا. |
- A. چنبیلی کا
- B. گلاب کا
- C. نرگس کا
- D. گیندے کا
|
10 |
نوجوان کی لاش دیکھ کر شہناز نے گل سے کیا کہا. |
- A. خوبصورت نوجوان ہے
- B. شریف نوجوان ہے
- C. بےچارہ غریب
- D. بھلے گھر کا معلوم ہوتا ہے
|