1 |
حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا. |
- A. بیس سال
- B. تیس سال
- C. چالیس سال
|
2 |
حضرت قمر راجا صاحب کے بنگلے کے سامنے پہنچے. |
- A. جب دیے جل چکے تھے
- B. آدھی رات کو
- C. دوپہر کو
- D. سہہ پہر کو
|
3 |
حضرت قمر کے لیے کون سی بات باعث تسکین تھی. |
- A. اپنے مضامین
- B. اپنا کلام
- C. لوگوں کی قدر دانی
- D. سکینہ کا ترک ایثار
|
4 |
حضرت قمر کو مدعو کیا تھا. |
- A. نواب صاحب نے
- B. راجا صاحب نے
- C. کمشنر صاحب نے
- D. منسٹر صاحب نے
|
5 |
حافظ صمد نے حضرت قمر کے لیے کیا منگوایا. |
- A. چائے
- B. پان
- C. کھانا
- D. سوڈا واٹر
|
6 |
حضرت قمر نے لکھنے پڑھنےکو عبادت کیوں کہا. |
- A. ادب اور عبادت میں صلہ کی توقع نہیں کی جاتی
- B. دولت کو توقع نہیں کی جاتی
- C. شہرت کی توقع نہیں کی جاتی
- D. جاگیر کی توقع نہں کی جاتی
|
7 |
سکینہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے حضرت قمر کی باتیں سن کر |
- A. خوشی کی
- B. مایوسی کی
- C. غمی کی
- D. پریشانی کی
|
8 |
ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور حضرت قمر |
- A. مطالعہ میں مصروف رہتے ہیں.
- B. ساری رات جاگتے رہتے ہیں.
- C. آپنی قسمت کو روتے رہتے ہیں.
- D. قلم لیے بیٹھے رہتے ہیں.
|
9 |
پریم چند کا سن وفات ہے. |
- A. 1936ء
- B. 1935ء
- C. 1934ء
- D. 1933ء
|
10 |
میں چراغ ہوں |
- A. روشنی دینے کےلیے
- B. بھجنے کےلیے
- C. بجھا چاہتا ہوں
- D. جلنے کےلیے
|