1 |
سرسید احمد خآن کا سن وفات ہے. |
- A. 1895
- B. 1896
- C. 1897
- D. 1898
|
2 |
ولیم ڈارگن نے تقریر کی |
- A. سیاسی جلسے میں
- B. دستگاری کی نمائش میں
- C. پارلیمنٹ میں.
- D. یونیورسٹی میں
|
3 |
ولیم ڈراگن نے کہا تھا جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں تو اسی وقت یاد اتا ہے. |
- A. اپنا ملک
- B. اپنا شہر
- C. اپنے شہر کے باشندے
- D. یہ سب کچھ
|
4 |
علم اور سوانح کی نسبت آدمی معزز ہوتا ہے. |
- A. نیک ناموں سے
- B. دوسروں کی مدد کرنے سے
- C. ناموری اور شہرت سے
- D. عمل اور چال چلن سے
|
5 |
دستکاری کی نمائش کہاں لگائی گئی تھی. |
- A. ائر لینڈ میں
- B. آنگلستان میں
- C. ڈبلن میں
- D. ٌٌلندن میں
|
6 |
دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے. |
- A. کمزور
- B. زلیل اور بے عزت
- C. قابل رحم
- D. محتاج
|
7 |
فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. |
- A. والدین
- B. استاد
- C. علماء کرام
- D. بزات خود
|
8 |
کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے. |
- A. رعایا کے چال چلن پر
- B. امراء کے چال چلن پر
- C. غربا کے چال چلن پر
- D. حکومت کے چال چلن پر
|
9 |
شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے. |
- A. شخصی حالتوں کو ترقی دے کر
- B. شخصی محںت کے زریعے
- C. شخصی ایمانداری کے زریعے
- D. علم حاصل کرکے
|
10 |
اداروں پر بھروسہ اپنی مدد آپ یہ دونوں اصول ایک دوسرے کے بالکل |
- A. برابر ہیں
- B. مترادف ہیں
- C. متضاد ہیں
- D. مخالف ہیں.
|