1 |
شعب ابی طالب میں محصور کی بات سنی |
- A. امیر
- B. غریب
- C. قیدی
- D. تمام لوگ
|
2 |
سبق اسوہ حسنہ صہ مآخوز ہے. |
- A. محسن انسانیت سے
- B. سیرۃ النبی صہ سے
- C. سیرت سرور عالم سے
- D. خطبات مدراس سے
|
3 |
شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں. |
- A. ًمعرکہ احد سے
- B. معرکہ بدر سے
- C. معرکہ خندق سے
- D. معرکہ حنین سے
|
4 |
سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی. |
- A. دمشق کے کاروان سالار کی
- B. مصر کے کاروان سالار کی
- C. بصرہ کے کاروان سالار کی
- D. مدینہ کے کاروان سالار کی
|
5 |
اسلام نے کن دو چیزوں پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے. |
- A. نماز اور روزہ
- B. زکوۃ اور حج
- C. جہاد وقتال
- D. کتاب و سنت
|
6 |
حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم. |
- A. اہنمائی چاہتے ہو
- B. باپ ہو
- C. بھائی ہو
- D. شوہر ہو
|
7 |
فاتح نظر دوڑائیں |
- A. فاتح مکہ پر
- B. فاتح بدرو حنین پر
- C. فاتح ایران پر
- D. فاتح مصر پر
|
8 |
اسلام دنیا کے تمام انسانوں کو کس کی اتباع کو دعوت دیتا ہے. |
- A. آحکام الہی کی
- B. سنت نبوی ص کی
- C. اسوہ خلفائے راشدین کی
- D. اولیاء اللہ کی
|
9 |
دنیا کی بادشاہی کے ساتھ ساتھ آسمانوں کی بادشاہت کی بشارت دی |
- A. خدائے زوالجلال نے
- B. انبیائ کرام نے
- C. پیغمبر اسلام نے
- D. صحابہ کرام نے
|
10 |
حضور کے وجود مبارک کو کن تشبہات سے واضح کیا گیا ہے. |
- A. آفتاب اور ماہتاب سے
- B. افتاب عالم تاب سے
- C. ابر باراں سے
- D. آفتاب عالم تاب اور ابر باراں سے
|