1 |
ایمان کا اظہار ہوتا ہے. |
- A. اعمال سے
- B. چہرے سے
- C. آنکھوں سے
- D. باتوں سے
|
2 |
سود چھوڑدینے والے کا حکم کس سورت میں نازل ہوا ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ النساء
- C. سورہ آل عمران
- D. سورہ المائدہ
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا وہ زبح کریں. |
- A. ایک گائے کو
- B. ایک اونٹ کو
- C. ایک گھوڑے کو
- D. ایک بکری کو
|
4 |
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سورہ البقرہ میں کس جانور کا گوشت کھانا حرام کیا گیا ہے. |
- A. اونٹ کا
- B. گائے کا
- C. خنزیر کا
- D. ہرن کا
|
6 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
- A. 254
- B. 255
- C. 256
- D. 257
|
7 |
سورہ البقرہ کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. قرآن مجید کا دل
- B. قرآن مجید کی زینت
- C. قرآن مجید کی شان
- D. قران مجید کی چوٹی
|
8 |
اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے. |
- A. سود کو
- B. بدعت کو
- C. کم تولنے کو
- D. ملاوٹ کرنے والے کو
|
9 |
انسان کس کے اعمال کا زمہ دار ہے. |
- A. اپنے
- B. اولاد
- C. والدین
- D. رشتہ داروں
|
10 |
دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا. |
- A. جہاد کا
- B. نماز کا
- C. تحویل قبلہ کا
- D. حج کا
|