1 |
ریاست کے شہریوں کے حقوق و فرائض کا تعین کرتا ہے |
- A. مذہبی ادارہ
- B. سیاسی ادارہ
- C. تعلیمی ادارہ
- D. معاشی ادارہ
|
2 |
معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے |
- A. معاشرتی عمل پر
- B. معاشرتی تفاعل پر
- C. منصب پر
- D. کار منصب پر
|
3 |
لوک ریت سے زیادہ سنجیدہ اُصول؟ |
- A. قوانین
- B. معروف آداب
- C. غیر معروف آداب
- D. کوئی نہیں
|
4 |
ثقافت ہے |
- A. عملی کام
- B. تفریحات
- C. کھانا پینا
- D. کھیلنا
|
5 |
منفی مستحب میں شامل ہے؟ |
- A. سند
- B. تمغہ
- C. سزا
- D. جزا
|
6 |
انسان معاشرتی انسان بنتا ہے |
- A. تعلیم سے
- B. کھیل سے
- C. لڑائی جھگڑے سے
- D. کتابیں پڑھنے سے
|
7 |
سماجی ضبط کے لئے درکار ہے؟ |
- A. سزا
- B. ذات
- C. عمرانیات
- D. معاشرتی عمل
|
8 |
جرمانہ قید اور سزائے موت مستحبات کی کون سی قسم ہے؟ |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. رسمی منفی
- D. غیر رسمی منفی
|
9 |
معاشرے کے اعضاء ہیں |
- A. معاشرتی ادارے
- B. معاشرتی معمولات
- C. معاشرتی مسائل
- D. معاشرتی گروہ
|
10 |
مادہ ثقافت ہے |
- A. روایات
- B. انحراف
- C. زیورات
- D. تمدن
|