1 |
معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے؟ |
- A. معاشرتی عمل
- B. معاشرتیتفاعل
- C. منصب
- D. مستحبات
|
2 |
ایسا کوئی بھی کام جس کا اثر دوسروں پر ہو کہلاتا ہے؟ |
- A. معاشرتی تفریق
- B. معاشرتی گروہ
- C. معاشرتی عمل
- D. ا اور ب دونوں
|
3 |
معاشرتی ساخت اور تعلقات میں تبدیلی کہلاتی ہے- |
- A. معاشرتی تغیر
- B. معاشرتی تخریب
- C. معاشرت تبدیلی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
گروہ میں شمولیت کے لئے قواعدو ضوابط کو اپناتے ہیں |
- A. ابتدائی گروہ کے افراد
- B. داخلی گروہ کے افراد
- C. غیررسمی گروہ کے ادارے
- D. رسمی گروہ کے افراد
|
5 |
معاشرتی اور ثقافتی اقدار نمائندگی کرتی ہیں |
- A. گروہ کی
- B. ادارہ کی
- C. معاشرہ کی
- D. ثقافت کی
|
6 |
دو ٹیموں کا آپس میں میچ ہونامعاشرتیتفاعل کی کونی حالت ہے؟ |
- A. فرد کا افراد سے
- B. گروہ کا گروہ سے
- C. فرد کا فرد سے
- D. معاشرتی ساخت
|
7 |
بلدیاتی معاشرے میں رسمی ادارے ہوتے ہیں |
- A. بہت زیادہ
- B. 15
- C. 90
- D. بہت کم
|
8 |
زکٰوۃ ، نماز اور حج فرائض ہیں |
- A. تعلیم کے
- B. سیاست کے
- C. مذہب کے
- D. معاشیات کے
|
9 |
کونسی معاشرتی حرکت پذیری میں معاشرہ تیزی سے ترقی کرتا ہے- |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. صعودی
- D. نزدلی
|
10 |
افراد میں ذہنی یا جسمانی تبدیلی ضروری ہے؟ |
- A. معاشرتی تفاعل میں
- B. معاشرتی عمل میں
- C. معاشرتی گروہ میں
- D. ثقافت میں
|