1 |
دو قومی نظریہ ہے؟ |
- A. معاشرتیتغیر
- B. ثقافتیتغیر
- C. ثقافتی سانحہ
- D. کوئی نہیں
|
2 |
شرح آبادی میں کمی کونسی تبدیلی ہے |
- A. سماجی
- B. معاشی
- C. ثقافتی
- D. ماحولیاتی
|
3 |
معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے؟ |
- A. سڑکیں
- B. زیادہ آبادی
- C. زیادہ مسائل
- D. تعلیم
|
4 |
قصبوں کا شہروں میں تبدیل ہونا کونسا تغیر ہے |
- A. ثقافتی تغیر
- B. سماجی تغیر
- C. سیاسی تغیر
- D. طبعی تغیر
|
5 |
ٹی وی موبائل انٹرنیٹ کا استعمال ہے؟ |
- A. معاشرتیتغیر
- B. ثقافتیتغیر
- C. حرکت پزیری
- D. معاشرتی انحراف
|
6 |
کسیمعاشرہ کےافارز کا اپنے آباؤاجداد سے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینا ظاہر کرتا ہے؟ |
- A. فوری ضرورت
- B. معاشرتیتغیر
- C. ثقافتی مماثلت
- D. اختلافات
|
7 |
معاشرتیتغیر زیادہ ہوتا ہے؟ |
- A. شہر میں
- B. دیہات میں
- C. صحرا میں
- D. جنگل میں
|
8 |
صنعتی وحرفی ترقی سے مشترکہ خاندانی نظام ہوا |
- A. تبدیل
- B. ساکن
- C. خوش
- D. کوئی نہیں
|
9 |
شرح آبادی میں کمی کونسی تبدیلی ہے؟ |
- A. سماجی
- B. معاشی
- C. ثقافتی
- D. ماحولیاتی
|
10 |
معاشرہ کی ترقی کی وجہ ہے |
- A. سڑکیں
- B. زیادہ آبادی
- C. زیادہ مسائل
- D. تعلیم
|