1 |
معاشرے کو کم از کم کتنے طبقات میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ |
|
2 |
ایک ہی ذات میں ذیادہ پائی جاتی ہے؟ |
- A. یکجہتی
- B. نفرت
- C. جہالت
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
شہری معاشروں میں زیادہ ہے؟ |
- A. افقی حرکت پزیری
- B. عصبیت
- C. ثقافت
- D. کوئی نہیں
|
4 |
فرد کی اپنی برادری سے جزباتی وابستگی کی وجہ؟ |
- A. درجہ بندی
- B. ذات پات
- C. سماجی رتبہ
- D. سماجی گروہ
|
5 |
معاشی خوشحالی سے زمینی حرکت پزیری کا رحجان؟ |
- A. بڑھتا ہے
- B. گھٹتا ہے
- C. کوئی فرق نہیں پڑتا
- D. تینوں
|
6 |
درجہ بندی کومعاشرتی تفریق کس ماہرعمرانیات نے کہا؟ |
- A. ایف ای میرل
- B. کارل مارکس
- C. ڈرخائم
- D. سی رائٹ مل
|
7 |
معاشرے کو مختلف درجات میں تقسیم کرنے کے عمل کو کہتے ہیں؟ |
- A. معاشرتی رتبہ
- B. معاشرتی جماعتیں
- C. معاشرتی درجہ بندی
- D. ذات پات
|
8 |
معاشرہ میں اعلٰی مقام ہے؟ |
- A. مالی
- B. کلرک
- C. سکول ٹیچر
- D. بیورو کریٹ
|
9 |
یکساں وسائل رکھنے والے افراد بناتے ہیں؟ |
- A. ثانوی گروہ
- B. خارجی گروہ
- C. جماعت
- D. ثقافتی اختلافات
|
10 |
معاشرے کے کس درجہ میں کم لوگ پائے جاتے ہیں |
- A. ادنیٰ
- B. متوسط
- C. اعلیٰ
- D. کوئی نہیں
|