1 |
قانون ساز ادارہ؟ |
- A. اسمبلی
- B. مزہبیادارہ
- C. خاندان
- D. انجمن
|
2 |
تعلیم کی کتنی اقسام ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. چار
- D. چھ
|
3 |
معاشی ادارہ کس چیز کو کنٹرول کرتا ہے؟ |
- A. معشیت
- B. رہن سہن
- C. اخلاقیات
- D. حکومت
|
4 |
عقیدہ کا تعلقادارہ سے ہے؟ |
- A. تعلیمی
- B. خاندان
- C. مصلحتی
- D. مزہبی
|
5 |
زکوٰۃ نماز اوع حج کا تعلق کس ادارہ سے ہے |
- A. مذہبی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. تعلیمی
|
6 |
عقیدے کا تعلق کس سے ہیں |
- A. سیاست
- B. مذہب
- C. خاندان
- D. معیشت
|
7 |
عقیدہ کا تعلقادارہ سے ہے؟ |
- A. تعلیمی
- B. خاندان
- C. مصلحتی
- D. مزہبی
|
8 |
مزہبی و ثقافتی اقدار کے محافظ؟ |
- A. تفریحیادارے
- B. معاشیادارے
- C. مزہبیادارے
- D. ا اور ب
|
9 |
معاشرتی ادارے کی خصوصیت نمایاں ہے؟ |
- A. ثقافت
- B. معاشرتی حرکت
- C. ضروریات کی تکمیل
- D. گروہ بندی
|
10 |
فرد کی تربیت میں اہم ادارہ؟ |
- A. تعلیم
- B. خاندان
- C. معشیت
- D. کوئی نہیں
|