1 |
اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے |
- A. ان EGO
- B. مادہ پرستی
- C. خودداری
- D. احساس برتری
|
2 |
آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا |
- A. رابرٹ پرکس
- B. آرتھرایس اوٹس
- C. الفرڈ بینے
- D. ٹرمن
|
3 |
زبان کے مطالعے پر بہت زور دے رہی ہے |
- A. وقوفی نفسیات
- B. اصلاحی نفسیات
- C. ماحولی نفسیات
- D. تعلیمی نفسیات
|
4 |
گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں |
- A. حروف
- B. اصوات
- C. جملے
- D. ابلاغ
|
5 |
انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے |
- A. زبان
- B. ہاتھ
- C. جذبات
- D. ہیجان
|
6 |
دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا |
- A. ٹرمن
- B. ویسلر
- C. سپیئرمین
- D. گلفورڈ
|
7 |
"Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی |
- A. 15 سال اور اس سے زائد
- B. 16 سال اور اس سے زائد
- C. 17 سال اور اس سے زائد
- D. 18 سال اور اس سے زائد
|
8 |
معاشرے کے قیام و بقاء کے لئے بہت ضروری ہے |
- A. تعلقات
- B. ابلاغ
- C. احساسات
- D. رسائل
|
9 |
انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے |
- A. وقوف
- B. تحقیق
- C. نامیات
- D. جسمانی اعمال
|
10 |
سٹینفورڈ بینے ذہانتی آزمائشوں کی موجودہ صورت عام استعمال کی جاتی ہے |
- A. امریکہ کے وسط
- B. افریقہ
- C. امریکہ اور اس کے نواح
- D. افریقہ کے وسط
|