1 |
ذاتی پسندونا پسند انسانی کردار میں اختلاف کا باعث ہوتے ہیں |
- A. اجتماعی
- B. انفرادی
- C. گروہی
- D. انفرادی و اجتماعی
|
2 |
افراد کے روز مرہ کے معمولات اور ردعمل مبنی ہوتے ہیں |
- A. ابتدائی محرکات
- B. محرکاتی کردار
- C. بھوک کے محرک
- D. ثانوی محرکات
|
3 |
انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں |
- A. محرک
- B. میلان
- C. توازن
- D. تحصیل
|
4 |
فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے |
- A. معاشی
- B. معاشرتی
- C. فلاحی
- D. اقتصادی
|
5 |
طعامی عارضہ ایک ایسا عضویاتی عمل ہےجس کا تعلق فرد کی ہے |
- A. پیاس
- B. غذا
- C. بھوک
- D. احساس
|
6 |
بھوک کی تحریک پیدا ہوتی ہےجب توانائی کم رہ جاتی ہے |
- A. عضو
- B. جسم میں عضویاتی طور پر
- C. خلیوں
- D. عضویاتی طور پر خلیوں
|
7 |
جنس کا محرک ہے |
- A. طبعی
- B. حیتیاتی
- C. سائنسی
- D. عملی
|
8 |
دلچسپی کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|
9 |
انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں |
- A. قوت
- B. خودداری
- C. طاقت
- D. اعلی طرفی
|
10 |
آرٹ ایک طریقہ علا ج ہے |
- A. غیر تکلمی
- B. تکلمی
- C. انستراری
- D. اضطرابی
|