1 |
واقعاتی تسلسل کا حافظ مشتمل ہوتا ہے |
- A. تعلیمی واقعات پر
- B. معاشی واقعات پر
- C. زندگی کے تمام اہم واقعات پر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے: |
|
3 |
کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں: |
|
4 |
دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں: |
- A. حسی اعصاب
- B. حرکی اعصاب
- C. تلازمی اعصاب
- D. نخاعی اعصاب
|
5 |
مقیاس ذہانت جانچنے کے لیے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: |
- A. ذہنی عمر سے
- B. عمومی صحت سے
- C. طبعی سے
- D. وراثت سے
|
6 |
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے: |
- A. اندرون بین
- B. بیرون بین
- C. معتدل مزاج
- D. ہوشیار
|
7 |
مشروطیت پر تجربہ کرنے کے لئے دو درکار ہوتے ہیں |
- A. مہیجات
- B. تحسات
- C. آموزش
- D. تغیرات
|
8 |
تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا: |
- A. مزاحمت
- B. لاشعور
- C. شعور
- D. خوف
|
9 |
بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی: |
- A. آرمی الفا
- B. آرمی بیٹا
- C. Wais
- D. Wisc
|
10 |
فراموشی کے اسباب ہیں |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. دس
- D. گیارہ
|