1 |
جسم کی فاضل قوت کا اخراج ممکن ہو پاتا ہے |
- A. کھیلوں سے
- B. عیاشی سے
- C. فلم بنیی سے
- D. سکون سے
|
2 |
انگلستان اور یورپ کے دوسرے ملکوں میں تعلیمی جمناسٹک کی کسرتیں شروع ہوئیں |
- A. بیسوی صدی عیسوی میں
- B. سترھویں صدی عیسوی میں
- C. پندرھویں صدی عیسوی میں
- D. انیسویں صدی عیسوی میں
|
3 |
ٹیک آف بورڈ کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. 3.22 میٹر
- B. 2.22 میٹر
- C. 1.22 میٹر
- D. 4.22 میٹر
|
4 |
مثالی صحت کا راز پوشیدہ ہے |
- A. منشیات
- B. بے راہ روی
- C. دولت
- D. جسمانی سرگرمیوں
|
5 |
نیٹ بال کھیل میں 15 ، 15 منٹ کے کتنے دورانیے ہوتے ہیں |
- A. چار
- B. چھہ
- C. آٹھہ
- D. دس
|
6 |
جمناسٹک کی اصطلاح سب سے پہلے اپنائی |
- A. اہل مصر نے
- B. اہل ایران نے
- C. اہل یونان نے
- D. اہل برطانیہ نے
|
7 |
قدیم زمانے میں جسمانی تعلیم کی اہمیت کو کس نے تسلیم کیا |
- A. فرانسیسیوں
- B. چینیوں
- C. یونانیوں
- D. ایرانیوں
|
8 |
جمناسٹک کی اصطلاح استعمال ہوئی تھی |
- A. جرمنی کے تعلیمی اداروں
- B. برطانیہ کے عکسری پروگراموں
- C. اہل فرانس کی قدیم تہذیب
- D. اہل یونان کی قدیم تہذیب
|
9 |
جمناسٹک تمام کھیلوں کی تصور کی جاتی ہے |
- A. ماں
- B. بہن
- C. بھائی
- D. باپ
|
10 |
جمناسٹک کی کسرتوں میں ورزشی آلات کا استعمال کیا |
- A. جاپان
- B. جرمنی
- C. امریکہ
- D. کینیڈا
|