1 |
شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی |
- A. 25 جون 1944ء
- B. 20 جون 1945ء
- C. 25 جون 1945ء
- D. 10 اگست 1945ء
|
2 |
ہندوستان چھوڑدو تحریک کانگرس نے کب منظور کی |
- A. 17 اگست 1940ء
- B. 7 اگست 1942ء
- C. 8 نومبر 1930ء
- D. 14 اکتوبر 1940ء
|
3 |
دوسری جنگ عظیم میں کن ممالک نے ہتھیاڑ ڈال دئیے تھے |
- A. پولینڈ
- B. ہالینڈ
- C. فرانس اور بلجیم
- D. ان تمام نے
|
4 |
مارچ 1942ء میں برطانیہ حکومت نے نمائندے کو برصغیر بھیجا |
- A. سرسٹیفورڈ کرپس
- B. جان رائٹ
- C. لارڈمیکڈانلڈ
- D. سائمن
|
5 |
لارڈویول برصغیر کا وائسراے کب بنا |
- A. اکتوبر 1940ء
- B. اکتوبر 1943ء
- C. 10 نومبر 1937ء
- D. 17 فروری 1944ء
|
6 |
1946ء کے انتخابات میں مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں |
- A. 418
- B. 428
- C. 450
- D. 390
|
7 |
مرکزی اسمبلی کے انتخابات کب ہوئے |
- A. دسمبر 1944ء
- B. دسمبر 1945ء
- C. نومبر 1940ء
- D. دسمبر 1946ء
|
8 |
کانگرس کا کونسا صدر بھاگ کر جرمنی پہنچا تھا |
- A. گاندھی
- B. نہرو
- C. پٹیل
- D. سوبھاش چندر بوس
|
9 |
گاندھی جی جیل سے کب رہا ہوئے |
- A. 1940ء
- B. 1941ء
- C. 1942ء
- D. 1943ء
|
10 |
کرپس تجاویز کا اعلان ہوا |
- A. 25 مارچ 1942
- B. 23 مارچ 1942ء
- C. 30 مارچ 1942ء
- D. 10 اگست 1942ء
|