1 |
تقسیم ہند کی تجوید علامہ اقبال نے پیش کی |
- A. 1940ء
- B. 1937ء
- C. 1930ء
- D. 1920ء
|
2 |
کس تحریک کے ذریعے اسلام کو ہندومت میں جذب کرنے کی کوشش کی گئی |
- A. شدھی
- B. بھگتی
- C. سنگھٹن
- D. نہرو
|
3 |
سندھ مسلم کانفرنس میں برصغیر کی تقسیم کی قرارداد پاس ہوئی |
- A. 1930ء
- B. 1938ء
- C. 1940ء
- D. 1947ء
|
4 |
بھگتی تحریک کی سازش کا مقابلہ کیا |
- A. حضرت مجددالف ثانی
- B. حضرت شاہ والی اللہ
- C. مولانا اسماعیل
- D. سرسید احمد خان
|
5 |
ڈاکڑ سید عبدالطیف نے برصغیر کو کتنی ثقافتی منطقوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی |
|
6 |
سندھ مسلم لیگ کے صدر تھے |
- A. قائد اعظم
- B. الطاف حسین
- C. سرعبداللہ ہارون
- D. احمد دین بھٹائی
|
7 |
محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب دیا گیا |
- A. 1940ء
- B. 1916ء
- C. 1938ء
- D. 1930ء
|
8 |
پنجاب مسلم فیدریشن نے خلافت پاکستان کی تجویز پیش کی |
- A. 1930ء
- B. 1939ء
- C. 1940ء
- D. 1946ء
|
9 |
جنگ آزادی کب لڑی گئی |
- A. 1840ء
- B. 1860ء
- C. 1947ء
- D. 1857ء
|
10 |
مولانا سید الاعلٰی مودودی نے ہندوستان کی تقسیم کے لئے کتنی تجاویز پیش کیں |
|