1 |
سائنٹیفک سوسائٹی کی بنیاد کب رکھی گئی؟ |
- A. 1857ء
- B. 1863ء
- C. 1869ء
- D. 1870ء
|
2 |
مسلم لیگ کی تشکیل کے وقت ہونے والے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ |
- A. وقارالملک
- B. محسن الملک
- C. سرآغا خان
- D. نواب سلیم اللہ
|
3 |
نادرشاہ درانی کے ہاتھوں دہلی کی تباہی کب ہوئی تھی |
- A. 1640ء
- B. 1739ء
- C. 1857ء
- D. 1875ء
|
4 |
جنرل نکلسن دہلی شہر میں کس دروازے سے داخل ہوا |
- A. بھاٹی گیٹ
- B. شاہی گیٹ
- C. دہلی گیٹ
- D. کشمیری گیٹ
|
5 |
تقسیم بنگال کس کے دور میں ہوئی؟ |
- A. لارڈلٹن
- B. لارڈ رپن
- C. لارڈ کرزن
- D. لارڈ ڈفرن
|
6 |
بہادر شاہ ظفر کا انتقال کس قلعے میں ہوا |
- A. شاہی
- B. رنگون
- C. دہلی
- D. لال
|
7 |
سرسید احمد خان نے انگلستان کا دورہ کب کیا؟ |
- A. 1859ء
- B. 1869ء
- C. 1879ء
- D. 1889ء
|
8 |
مسلمانوں کے قانون وراثت کو ختم کرکے عیسائیت کی اشاعت کے لئے نیا قانون کب نافذ ہوا |
- A. 1852ء
- B. 1950ء
- C. 1850ء
- D. 1800ء
|
9 |
جلیانوالہ باغ کس شہر میں واقع ہے؟ |
- A. لاہور
- B. کانپور
- C. جالندھر
- D. امرتسر
|
10 |
تحریک آزادی کا دوسرا مرکز کونسا تھا |
- A. دہلی
- B. میرٹھ
- C. لکھنؤ
- D. میسور
|