1 |
دنیا میں سب سے پہلی اسلامی ریاست کہاں وجود میں آئی؟ |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. مصر
- D. حبشہ
|
2 |
قرآن پاک کی رو سے دین میں نہیں |
- A. جبر
- B. دشمنی
- C. کوئی کھوٹ
- D. کوئی الجھن
|
3 |
قوم کا معمار کہا جاتا ہے. |
- A. ڈاکڑ
- B. تاجر
- C. استاد
- D. حکومت
|
4 |
قرآن مجید میں بیوی کا بڑا وصد بتایا ہے. |
- A. شائستگی سے
- B. اطاعت گزاری
- C. خدمت
- D. دانشمدنی
|
5 |
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. پانچ
|
6 |
جہاد کے معنی ہیں |
- A. ہتھیار باندھنا
- B. کوشش کرنا
- C. لڑائی کرنا
- D. دشمن کو قتل کرنا
|
7 |
مہر صرف حق ہے. |
- A. مرد کا
- B. عورت کا
- C. بیٹے کا
- D. بیٹی کا
|
8 |
کس کا قول ہے جس نے مجھے ایک حرف سکھایا میں اس کا غلام ہوں. |
- A. حضرت عمر
- B. حضرت علی
- C. حضرت عثمان
- D. انس بن مالک
|
9 |
استاد ہوتا ہے. |
- A. مہربان
- B. ظالم
- C. بادشاہ
- D. غریب
|
10 |
حمادون کے معنی ہیں |
- A. ہادی، راہنما
- B. خوش نصیب
- C. تعداد میں زیادہ
- D. بہت زیادہ حمد کرنے والا
|