1 |
اقوام متحدہ کا ادارہ کب قائم ہوا |
- A. 1944ء
- B. 1945ء
- C. 1946ء
- D. 1947ء
|
2 |
جرمنی میں ووٹر کی عمر ہے- |
- A. 20 سال
- B. 19 سال
- C. 16 سال
- D. 23 سال
|
3 |
پاکستان کے کونسے آئین میں پارلیمانی طرز حکومت کے لیے طریقہ اپنایا- |
- A. 1962
- B. 1973
- C. 1956
- D. 1985
|
4 |
کس ملک میں استصواب رائے کا طریقہ رائج ہے- |
- A. امریکہ
- B. سوئزر لینڈ
- C. بھارت
- D. برطانیہ
|
5 |
پلیٹ فارم سے مراد ہے- |
- A. سیاسی سٹیج
- B. عوامی سٹیج
- C. معاشی سٹیج
- D. آئینی سٹیج
|
6 |
آج کونسا زمانہ ہے- |
- A. جمہوریت کا
- B. آمریت کا
- C. وحدانی کا
- D. پارلیمانی
|
7 |
بالواسطہ انتخاب کے پہلے مرحلے میں کس کی تشکیل کی جاتی ہے |
- A. سیاسی جماعت
- B. لیڈروں
- C. امیدواروں
- D. انتخابی ادارے
|
8 |
پاکستان میں موجود دستور کے تحت سینٹ کا چناؤ اور----- کا انتخاب بالواسطہ طریقہ سے ہوتا ہے |
- A. وزیراعظم
- B. صدر
- C. وزیر داخلہ
- D. وزیر دفاعی امور
|
9 |
عوام بذات خود کسی قانون کے بنائے جانے کی تجویز پیش کریں تویہ کہلاتا ہے |
- A. حق رائے دہی
- B. عوامی احتجاج
- C. حق خودارادیت
- D. حق ہدایت
|
10 |
کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے |
- A. امریکہ
- B. سوئٹرزلینڈ
- C. بھارت
- D. برطانیہ
|