1 |
دستور ایسا ضابط حیات ہے جو ریاست نے اپنے لیے منتخب کیا ہو کس مفکر کا قول ہے- |
- A. ارسطو
- B. آسٹن
- C. فائز
- D. لارڈ-برائس
|
2 |
ایک جہوری ملک میں عدلیہ بنیادی طور پر کس کی حفاظت کرتی ہے |
- A. حکومت
- B. سرحدوں
- C. آئین
- D. مقننہ
|
3 |
غیر تحریری دستور ارتقائی انداز میں بڑھتا ہے اور اس میں کم عمل دخل ہوتا ہے |
- A. شعوری کوشش کا
- B. عدلیہ کا
- C. اراکین پارلیمنٹ کا
- D. غیر شعوری کوشش کا
|
4 |
حکومت کے تین شعبے مقننہ انتظامیہ اور ہیں- |
- A. وزرا
- B. عدلیہ
- C. لیڈر
- D. نیب
|
5 |
کس دستور میں آسانی کے ساتھ تبدیلی نہیں ہوسکتی - |
- A. عوامی
- B. لچکدار
- C. غیر لچکدار
- D. پارلیمانی
|
6 |
برطانیہ کے دستور کا آغاز کس صدی میں ہوا |
- A. گیارہویں
- B. بارہویں
- C. تیریویں
- D. چودہویں
|
7 |
پاکستان کے 1973ء کے آئین کی تشکیل کس نے کی |
- A. ارکان پارلیمنٹ
- B. عدلیہ
- C. انتظامیہ
- D. آئینی کمیشن
|
8 |
کس ملک میں آئین کا بڑا حصہ غیر تحریری ہے- |
- A. پاکستان
- B. فرانس
- C. امریکہ
- D. برطانیہ
|
9 |
اصولوں اور ضابطوں کا وہ مجموعہ جس کے مطابق جمہوری نظام چلایا جائے کہلاتا ہے- |
- A. قانون
- B. دستور
- C. عدلیہ
- D. انتظامیہ
|
10 |
اچھا دستور ہوتا ہے- |
- A. غیر جمہوری
- B. جمہوری
- C. آمریت
- D. وحدانی
|