1 |
غیر لچکدار آئین ہمیشہ ہوتا ہے |
- A. غیر تحریری
- B. تحریری
- C. غیر جمہوری
- D. نظریاتی
|
2 |
لارڈ برائس نے اچھے شہری کی کتنی خوبیوں کا ذکر کیا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
پہلا آئین ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے کب تیار کیا |
- A. 1788ء
- B. 1787ء
- C. 1789ء
- D. 1770ء
|
4 |
محفوظ اور خوشحال زندگی گزرانے کے لیے انسانوں نے تخلیق کیا- |
- A. پنچائیت
- B. مجلس شوری
- C. ریاست
- D. عدالتی نظام
|
5 |
کونسی حکومت ہر دلعزیز ہے- |
- A. جمہوریت
- B. بادشاہت
- C. آمریت
- D. اشرافیہ
|
6 |
کس ملک کے علاوہ تمام ممالک کے دساتیرتحریری نوعیت کے ہیں |
- A. امریکہ
- B. برطانیہ
- C. پاکستان
- D. بھارت
|
7 |
ہر سال اقوام متحدہ کے حقوق کے بارے میں کونسی تاریخ کو سالگرہ منائی جاتی ہے- |
- A. 10 نومبر
- B. 10 دسمبر
- C. 10 اکتوبر
- D. 10 اگست
|
8 |
استوار آئین کی بہترین مثال |
- A. امریکی آئین
- B. برطانوی آئین
- C. جرمنی آئین
- D. یونانی آئین
|
9 |
بنیادی سیاسی اداروں کا نظام کہلاتا ہے |
- A. آئین
- B. وفا داری
- C. قوانین
- D. تحریری آئین
|
10 |
قدیم یونان میں ریاست کو کیا کہا جاتا تھا |
- A. چھوٹی ریاست
- B. ملکی ریاست
- C. شہری ریاست
- D. صوبائی ریاست
|