1 |
جمہوریت حکومت کی بدترین اور گمراہ کش شکل ہے- |
- A. افلاطون
- B. ارسطو
- C. جان سیلے
- D. ابراہم لنکن
|
2 |
برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے- |
- A. دارالعلوم
- B. دارالامرا
- C. سپریم کورٹ
- D. ہائی کورٹ
|
3 |
کس کے بنائے بنائے ہوئے قوانین میں ردبدل کی گنجائش نہیں- |
- A. مقننہ
- B. عدلیہ
- C. صدر
- D. اللہ تعالی
|
4 |
وفاق کی مرکزی حکومت کس کے تحت قوانین وضع کرتی ہے |
- A. معاشرے
- B. آئین
- C. نظریہ
- D. ریاست
|
5 |
برطانیہ میں نظام حکومت ہے |
- A. صدارتی
- B. وفاقی
- C. پارلیمانی
- D. وحدانی
|
6 |
مقننہ کا سب سے اہم اور اولین فرض ہے |
- A. قانون سازی
- B. پالیاتی
- C. انتظامی
- D. امور خارجی
|
7 |
برائے نام عاملہ کی سب سے بڑی مثال کون سا ملک ہے |
- A. امریکہ
- B. فرانس
- C. برطانیہ
- D. جرمنی
|
8 |
کس ملک کا ایوان بالا مورثی حیثیت رکھتا ہے- |
- A. امریکہ
- B. برطانیہ
- C. بھارت
- D. ترکی
|
9 |
عاملہ کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
وفاق میں شامل ریاستوں کو بین الاقوامی قانون کی رو سے تسلیم کیا جاتا ہے |
- A. آزاد
- B. ریاست
- C. واحدانی
- D. جمہوری
|