1 |
قرارداد مقاصد کو آئینی تحفظ دیا گیا حکم مجریہ |
- A. 1985ء
- B. 1998ء
- C. 1999ء
- D. 1992ء
|
2 |
اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات میں غیر متعلقہ خصوصیات کی نشان دہی کیجئے- |
- A. پائیدار
- B. خوبصورت
- C. مطلق العنان
- D. جامع
|
3 |
کون سا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا- |
- A. تھامس ہابز
- B. لاسکی
- C. ژان بوداں
- D. روسو
|
4 |
کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں |
- A. دوسری جنگ
- B. پہلی جنگ
- C. تیسری جنگ
- D. الف ج دونوں
|
5 |
کس نے کہا قانون مقتدر اعلی کا حکم ہوتا ہے- |
- A. گارنر نے
- B. راک نے
- C. آسٹن نے
- D. ہابز نے
|
6 |
ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے |
- A. اقتدار اعلٰی
- B. انجمن
- C. حکومت
- D. ملکی سلامتی دفاع
|
7 |
اقتدار اعلٰی کی دوسری خصوصیت ہے |
- A. منفرد
- B. دائمی مستقل
- C. جامعیت
- D. مطلق العنانیت
|
8 |
ڈائسی نے کہا کہ اقتدار اعلٰی پابندیوں میں محدود کر دیا گیا ہے |
- A. دو قسم کی
- B. چار قسم کی
- C. چھہ قسم کی
- D. تین قسم کی
|
9 |
اگر یہ ختم ہو جائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے |
- A. حکومت
- B. مقننہ
- C. عدلیہ
- D. اقتدار اعلٰی
|
10 |
اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں- |
- A. روسو
- B. دلو بائی
- C. برجیس
- D. سیلے
|