1 |
گارنر کی تعریف سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست درحقیقت ہے |
- A. افراد کا اجتماع
- B. خط ارضی
- C. کنبہ
- D. منظم معاشرہ
|
2 |
مقننہ کا کام قوانین وضع کرنا ہے |
- A. عدلیہ
- B. انتظامیہ
- C. افراد
- D. ریاست
|
3 |
فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے متاثر ہو کر شروع کیا گیا |
- A. جان لاک
- B. روسو
- C. تھامس ہابز
- D. سرہنری
|
4 |
قدیم یونان میں ریاست کو کہا جاتا ہے- |
- A. چھوٹی ریاست
- B. قومی ریاست
- C. صوبائی ریاست
- D. شہری ریاست
|
5 |
ہابز کے برعکس کون قدرتی حالت کے زمانے کو خوشگوار قرار دیتا ہے |
- A. سرہنری
- B. روسو
- C. جان ڈیوی
- D. لاک
|
6 |
فراس میں انقلاب آیا- |
- A. 1787 میں
- B. 1788 میں
- C. 1789 میں
- D. 1790 میں
|
7 |
پاکستان میں کتنی صوبائی حکومتیں ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
تھامس ہابز کی مشہور کتاب کا نام |
- A. ری پبلک
- B. پولیٹکس
- C. لیوائتھن
- D. تینوں میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے؟ |
- A. مقدمہ
- B. پولیٹکس
- C. جمہوریہ
- D. سول گورنمنٹ
|
10 |
آسٹن کون تھا- |
- A. امریکی فلسفی
- B. انگریز فلسفی
- C. روسی فلسفی
- D. یونانی فلسفی
|