1 |
خاندان کا سب سے بنیادی فریضہ ہے |
- A. تعلیم و تربیت
- B. معاشی کفالت
- C. اطاعت
- D. نسل انسانی کی بقا
|
2 |
حضرت آدم علیہ السلام اور مائی حوا نے دنیا کے کونسے معاشرہ کی تشکیل کی ہے- |
- A. پہلے خاندان
- B. دوسرے خاندان
- C. ثانوی خاندان
- D. بنیادی خاندان
|
3 |
علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی |
- A. مذہب
- B. زبان
- C. نسل
- D. سیاست
|
4 |
قدیم پاپائی ریاستوں کی اساس کن پر قائم تھی |
- A. مذاہب
- B. سیاست
- C. قومیت
- D. نسلی تفاول
|
5 |
ہٹلر نے ایک نسل کا نعرہ بلند کرکے برتر قراردیا |
- A. امریکی قوم
- B. جرمن قوم
- C. چینی قوم
- D. یونانی قوم
|
6 |
خاندان ایک ہے- |
- A. رشتہ ہے
- B. موردثی ادارہ ہے
- C. جذبہ ہے
- D. احساس ہے
|
7 |
ابن خلدون کی وجہ شہرت کس مضمون سے متعلق ہے |
- A. سیاسیات
- B. نفسیات
- C. عمرانیات
- D. اقتصادیات
|
8 |
لفظ سوسائٹی اخذ کیا گیا ہے لاطینی زبان |
- A. سوسس
- B. سوکس
- C. سوشس
- D. سویٹ
|
9 |
علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی- |
- A. مذہب
- B. زبان
- C. نسل
- D. سیاست
|
10 |
معاشرہ افراد کے اندر جذبات پیدا کرتا ہے |
- A. کمیونٹی
- B. قومیت
- C. بین الاقوامیت
- D. ورثے کی منتقلی
|