1 |
معاشرتی علوم کی ماں ہے |
- A. علم شہریت
- B. علم تاریخ
- C. علم معاشیات
- D. علم عمرانیات
|
2 |
پولس کے معنی ہیں- |
- A. گاوں
- B. قصبہ
- C. شہر
- D. ملک
|
3 |
کس ماہر معاشیات نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا- |
- A. آدم سمتھ
- B. مارشل
- C. رابنز
- D. اشتیاق
|
4 |
مشہور سیاسی مفکر ارسطو کا تعلق تھا |
- A. روم
- B. ایران
- C. بغداد
- D. یونان
|
5 |
شہریت کی سب سے بڑی خصوصیت ہے |
- A. فرض شناسی
- B. سیاسی شعور
- C. مطالعہ
- D. جامعیت
|
6 |
قدیم یونان میں ریاستیں تھیں- |
- A. 152
- B. 154
- C. 156
- D. 158
|
7 |
کس کا قول ہے کہ علم شہریت شہری زندگی اور اس سے متعلق مسائل کا مطالعہ کا علم ہے |
- A. پٹیرک گیڈیز
- B. ایف-جے گولڈ
- C. ڈاکڑ کے- کے عزیز
- D. ای-ایم وائٹ
|
8 |
یونان ایک طویل عرصے تک مرکز ومنبع رہا ہے |
- A. سیاحت
- B. تہذیب و تمدن
- C. علماء
- D. رسل ورسائل
|
9 |
علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں- |
- A. پولیٹکس
- B. سوکس
- C. سوس
- D. سویٹاس
|
10 |
تمام انقلابات تحریکوں اور جنگوں کے پیچھے معاشیات ہی اہم سبب ہے یہ دعویٰ ہے |
- A. کارل مارکس
- B. ارسطو
- C. افلاطون
- D. روسو
|