1 |
معاشیت کے اصول کے نام سے کتاب کس نے لکھی. |
- A. رابنز نے
- B. آدم سمتھ نے
- C. الفرڈ مارشل
- D. این ڈبلیو سینیر
|
2 |
مارشل کی تعریف کا تعلق ہے. |
- A. غیر مادی لوازمات سے
- B. دولت کے حصول سے
- C. مادی فلاح و بہبود سے
- D. زرائع کی قلت سے
|
3 |
آدم سمتھ نے ایک تحقیاتی مقالہ تحریر کیا . |
- A. 1770
- B. 1775
- C. 1776
- D. 1778
|
4 |
کلیاتی معاشیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے. |
- A. چھوٹی چھوٹی اکائیوں
- B. چھوٹے چھوٹے اور الگ حصوں کا
- C. بڑے بڑے معاشی مجموعوں کے باہمی ربط کا
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
اس میں معاشی نظام کے چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے |
- A. کلیاتی معاشیات
- B. جذیاتی معاشیات
- C. پیدائش دولت
- D. صرف دولت
|
6 |
معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو |
- A. قلیل ہیں
- B. محدود ہیں
- C. جن کی قیمت ہے
- D. الف ، ب ، ج
|
7 |
سب سے واضع اور جامع تعریف ہے. |
- A. آدم سمتھ
- B. الفرڈ مارشل
- C. رابنز
- D. اے سی پیگو
|
8 |
معاشیات کے اصول کے نام سے کتاب کب لکھی گئی. |
- A. 1890
- B. 1891
- C. 1899
- D. 1892
|
9 |
عاملین پیدائش میں شامل ہیں. |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. الف ، ب ، اور ج
|
10 |
معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے. |
- A. مارشل کو
- B. آدم سمتھ کو
- C. رابنز کو
- D. کسی کو بھی نہیں
|