1 |
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سپنڈل فائبرز بنتے ہیں؟ |
- A. پروفیز
- B. میٹا فیز
- C. جی 2 فیز
- D. انٹر فیز
|
2 |
غیر فعال پیپسینوجین کس کی وجہ سے فعال اینزائم پیپسن میں تبدیل ہوتا ہے- |
- A. پانی
- B. میوکس
- C. خوراک
- D. HCI
|
3 |
بائیو کیٹالسٹس کن کو کہتے ہیں- |
- A. کاربوہائیڈریٹس
- B. پروٹینز
- C. اینزائمز
- D. ہارمونز
|
4 |
سٹومک کی شکل کس انگریزی حرف کی طرح ہے- |
|
5 |
وائرسز کی کسی گنگڈم میں کلاسیفیکیشن نہیں کی جاتی کیونکہ- |
- A. ان کو اچھی طرح سمجھا نہیں جاسکا
- B. وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں
- C. ان کو جاندار خیال نہیں کیا جاتا ہے
- D. ان کی وراثت معلوم نہیں کی جاسکتی
|
6 |
جدید کلاسیفیکیشن کی بنیاد کس بائیولوجسٹ کے کام پر ہے |
- A. سیسل پینو
- B. جان رے
- C. ٹورنی فورٹ
- D. کیرولس لینئس
|
7 |
سنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے- |
- A. لگنن
- B. سیلولوز
- C. ویکس
- D. کیونین
|
8 |
سٹومیٹا پتے کی سطح کا کتنا حصہ کور کرتے ہیں- |
- A. 1-2 فیصد
- B. 3-4 فیصد
- C. 6-7 فیصد
- D. 9-10 فیصد
|
9 |
زیادہ سولیوٹ والے سولیوشن کو کہتے ہیں- |
- A. بائپوٹونک
- B. ہائپر ٹونک
- C. آئسوٹونک
- D. ب،اور ج،دونوں
|
10 |
زمین پر پائی جانے والی بہت سی سپی سیز کو 2006ء میں قراردیا گیا- |
- A. نایاب
- B. تھریٹنڈ
- C. اینڈنیچرڈ
- D. ب،اور،ج،دونوں
|